آڈٹ اور رپورٹ

اکاونٹنگ کنونشن: اکاونٹ تاریخی کاسٹ کنونشن کے ذریعے تیار کئے جاتے ہیں

اندرونی آڈٹ: کا سسٹم مندرجہ ذیل چیزوں کو یقینی بناتا ہے

اکاونٹنگ کا ٹھیک طریقہ کار، آرگنازیشن کی پالیسی کی سختی سے پابندی ▪
رقوم کی آمدورفت کا کنٹرول مقرر افراد کی منظوری کے ذریعے آرگنائیزیشن کے مروجہ اصول کے مطابق یقینی ▪
رقوم کی ترصیل کا کھاتہ شعبہ اکاونٹ میں رکارڈ ▪
اندرونی آڈٹ کا نظام فنانس کے نظم و ضبط کو قائم رکھنے میں مدد دیتا ہے اور آرگنائزیشن کو مختلف مالی مشکلات سے بچاتا ہے ▪

بیرونی آڈٹ: سوشل ویلفیئر ایجنسیز ( رجسٹر یشن اینڈ کنٹرول) آرڈیننس ۱۹۶۱؁ء   کے رول نمبر  ۹  کے تحت آرگنائزیشن کا آڈٹ بیرونی چارٹرڈ اکاونٹنٹ فرم سے کروایا جاتا ہے
بیرونی آڈٹرز کا نام: ناصر جاوید مقصود عمران، چارٹرڈ اکاونٹنٹس، لاہور

نگرانی اور تشخیس: ہر شعبے کی کارکردگی کی ماہانہ رپورٹ مقرر سیکٹری کی نگرانی میں ایگزکٹو کونسل کی ماہانہ ملاقات میں پیش کی جاتی ہے اور ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ضروری اقدام کئے جاتے ہیں تاکہ ضرورت مند لوگوں کو  بروقت اور صحیح خدمات فراہم کی جا سکیں

سالانہ رپورٹ: ہر مالی سال کے اختتام پر مندرجہ ذیل اندراج کے ساتھ  پیش کی جاتی ہے

آرگنائزیشن کی جنرل منیجمنٹ ▪
سال میں مہیا کی گئی خدمات کا دائرہ کار اور مستفید اشخاص کی تعتداد ▪
آنے والے سال کی پلاننگ
آڈٹ کئے اکاونٹس کی تفصیل ▪

فنڈز کی حراست:

ڈیپوزٹ: تمام رقوم ایگزیکٹو کونسل کے مقرر کردہ بنک میں جمع کرائی جاتی ہیں
اجراع: تمام رقوم کے  چیک کے ذریعے اجراع کے لئے فنانس  سیکرٹری،  جنرل سیکرٹری اور پریزیڈنٹ کے دستخط لازمی ہیں

:بینک
مسلم کمرشل بینک، مغلپورہ، لاہور ▪
یونائٹڈ بینک لمٹڈ ، بادامی باغ، لاہور ▪
سوناری بینک لمٹڈ، شالیمار لنک روڈ، لاہور ▪
حبیب بینک لمٹڈ، مغلپورہ، لاہور ▪
فیصل بینک لمٹڈ، مغلپورہ، لاہور ▪
المیزان  بینک، شالیمار لنک روڈ، لاہور ▪

[/vc_row]