Alehsan hospital

الاحسان ویلفیئر  سوسائٹی، جناب ثنا اللہ خان اور ان کے ٹرسٹیز  پوری سچائی کے ساتھ  انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔ مجھے وہاں ماہ رمضان کے سیمینار کے موقعے پر تقریر کے لئے مدعو کیا گیا۔ میڈی بنک،  الاحسان ویلفیئر  سوسائٹی  کے اشتراک کے ساتھ  جلد ہی ضرورت مند لوگوں کے لئے خدمات سرانجام دیگی۔

افتخار ( روزنامہ جنگ ) صاحب کا بطور خاص شکریہ ادا کرتے ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ
بشکریہ روزنامہ جنگ